سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا
اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

CMMکے زیر اہتمام ما نچسٹر میں سیمینار کا انعقاد ،فوسٹرنگ پر خصوصی لیکچر

(16/11/2013)

لندن (رپورٹ ۔محمداسحاق ہاشمی)کریٹیو ما ئنڈزمیڈیا کے زیر اہتمام مانچسٹر میں زبردست سیمینار کاانعقاد ہوا ،سیمینار میں معروف سماجی رہنما Tay Jiva Mbeنے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ،سیمینار میں کثیر تعداد میں خواتین نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا ،کریٹیو مائنڈزمیڈیا کی ٹیم عالیہ ہاشمی ،سمیرااشرف ،مشعل عقیل،نبیلہ فاروق ،سائرہ پونا والا ،روبینہ راجہ نے سیمینار کو حتمی شکل دی ،بانی چیف ایگزیکٹیو کریٹیو مائندزمیڈیا فرزانہ افضل نے تمام مہمانوں کو خوش آمد کہا ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے Tay Jiva Mbe
نے کہا کہ UKمیں Fosteringکے عمل سے بہت سی آسانیاں پیدا ہو گئی ہیں ،Fosteringکے عمل سے ضرورتمند بچوں کی زندگیاں تبدیل ہو سکتی ہیں ، جو بچے مختلف وجوہات کی بنا پر اپنے والدین کیساتھ نہیں رہ سکتے فوسٹرنگ نے ان کیلئے ایک اچھا ماحول فراہم کررکھا ہے ،ہمیں اس نظام کی بھرپور حمایت کرناہو گی ،ہر بچہ ایک محبت بھرے گھر کامستحق ہے ،فوسٹرنگ کا نظام بچوں کو ان کا حق ادا کررہاہے ،فوسٹرنگ کا سفرسنگین ہوتا ہے مگر یہ ہمیں ایک معنی خیز اور سچے مقصد کی سوچ فراہم کرتا ہے یہ ہمارے معاشرتی فاصلوں کو کم اورایک محبت بھرے گھر کا اہم حصہ بناتا ہے ،یوکے میں لاکھوں کی تعداد میں بچے فوسٹرنگ پر زندگی گزاررہے ہیں ،

بانی چیف ایگزیکٹیو کریٹیو ما ئنڈزمیڈیا فرزانہ افضل نے کہا کہ میں فوسٹرنگ کے نظام کی بھرپور حمایت کرتی ہوں ،یوکے میں لاکھوں کی تعدادمیں بچے مختلف وجوہات کی بنا پر اپنے والدین کی شفقت سے محروم ہو چکے ہیں ،ایک انسان ہونے کے ناطے ہمیں انسانیت کی خدمت کرنی چا ہیے ،فوسٹرنگ کے نظام سے زندگی بہت آسان ہو گئی ہیں ،بچوں کو ان کا حق ملنا شروع ہو چکا ،انشا ء اللہ میں کوشش گی کہ کریٹیو مائنڈزمیڈیا کے زیر اہتمام زیادہ سے زیادہ ایسے پروگرام کروں جس سے لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلیاں آئیں ،میری ہمیشہ کوشش رہی کہ کمیونٹی میں آگا ہی کیلئے بھرپور کام کروں ،میں اپنی ٹیم کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے ہر مشکل میں میرا بھرپور ساتھ دیا



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes