سی ایم ایم کے زیر اہتمام سیمینار کاانعقاد،چھاتی کے کینسر کی اسکریننگ،سروائیکل کینسرکے موضوع پرلیکچر
ما نچسٹر(رپورٹ،محمد اسحاق ہاشمی)کریٹیو مائنڈزمیڈیاکے زیر اہتمام چھاتی کے کینسر کی اسکریننگ،سروائیکل کینسر اور آنتوں کے کینسر کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد ہوا،نبیلہ فاروق اور فا ئزہ چو ہدری