سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

9 مئی؛ حمزہ کیمپ حملے میں ملوث 30 ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) 9 مئی کو حمزہ کیمپ حملے میں ملوث 30 ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کرلی گئی۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران حمزہ کیمپ پر حملے میں ملوث 30 ملزمان کی گواہوں کی نشاندہی کے نتیجے میں شناخت پریڈ مکمل ہو گئی۔ذرائع کے مطابق ملزمان کی شناخت پریڈ اٹک ڈسٹرکٹ جیل میں کی گئی۔ واضح رہے کہ حمزہ کیمپ پر حملے کے الزام میں 72ملزمان گرفتار ہیں، جن میں سے 21 کو حملے کے وقت موقع سے پکڑا گیا تھا۔پہلے مرحلے میں 42 ملزمان کی شناخت پریڈ کروائی گئی ہے۔ گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔ مقدمے میں سابق صوبائی وزیر راجا راشد حفیظ نامزد ملزم ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes