سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کہتے ہیں حکومت یا پارلیمنٹ عدلیہ کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی، آئین نے پارلیمنٹ کی کوکھ سے جنم لیا عدلیہ بھی ہمیں ڈکٹیٹ نہ کرے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کابینہ نے آڈیو لیکس پر ایک کمیشن بنایا جس میں سینئر ترین ججز رکھے مگر چیف جسٹس نے اسے کام کرنے سے روک دیا، ہم نے چیف جسٹس کو اس لیے اس میں شامل نہ کیا کیوں کہ آڈیوز میں خود چیف جسٹس کی خوش دامن شامل تھیں، امید تھی کہ چیف جسٹس اس کمیشن سے دور رہیں گے تاکہ انصاف ہوسکے۔ چیف جسٹس کو آڈیو لیکس کمیشن پر قائم بینچ سے علیحدہ ہونا چاہیے۔انہوں ںے کہا کہ تاثر ہے کہ فون ٹیپ کرکے یہ آڈیوز حاصل کی گئیں لیکن ایسا نہیں ہے، اب برطانیہ میں بیٹھ کر بھی کسی کا فون ہیک کیا جاسکتا ہے اس کے لیے کسی کا فون ٹیپ کرنے کی ضرورت نہیں۔جو خود آڈیو لیکس میں ملوث ہے وہ کمیشن کیخلاف درخواست دے رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes