سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

119 اُڑن طشتریاں امریکا میں گرنے کا انکشاف

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)دوسرے کرہِ ارض سے آنے والی اُڑن طشتریوں (UFOs) پر تحقیق کرنے والے معروف امریکی سائنسدان ڈاکٹر اسٹیون گریر نے دعویٰ کیا ہے کہ کم از کم 119 دوسری دنیا کے خلائی جہاز زمین پر گر کر تباہ ہوچکے ہیں۔67 سالہ ڈاکٹر اسٹیون گریر نے کہا کہ امریکی حکومتوں نے متفرق جگہوں سے اُڑن طشتریوں کا ملبہ اکٹھا کیا اور انہیں جدید توانائی کے سسٹم بنانے کے لیے استعمال کیے گئے جو عوام کے سامنے ابھی تک نہیں لائے گئے۔ڈاکٹر اسٹیون نے کہا کہ پچھلے 30 سالوں میں انہوں نے UFOs کے بارے میں امریکی حکومتوں کی دستاویزات اور 700 فوجی، انٹیلی جنس حکام سے شہادتیں حاصل کی ہیں۔ڈاکٹر نے 12 جون کو امریکی دارالحکومت میں ایک پریس کانفرنس میں اپنی تحقیقی فائلوں کے ساتھ عوام میں جانے کا ارادہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ نامعلوم فضائی اُڑن طشتریوں سے متعلق خفیہ بلیک بجٹ منصوبوں کے قطعی ثبوت پیش کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes