سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

یہودیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مذہبی اسکول قائم کرلیا

یروشلم(سی ایم ایم رپورٹ) مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے ہومش میں جہاں یہودی آبادکاروں کے داخلے پر پابندی تھی، وہاں یہودیوں نے اپنا مذہبی اسکول قائم کرلیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکول ہومش میں تعمیر کیا گیا ہے جو مغربی کنارے کی چار چوکیوں میں سے ایک میں موجود ہے اور جسے 2005 میں غزہ کی پٹی سے اسرائیلی انخلا کے طور پر خالی کیا گیا تھا۔اُسی سال ایک ایکٹ میں اسرائیلیوں کو یہاں دوبارہ داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا تاہم مارچ میں اسرائیلی ریاست نے اس ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یہودی آبادکاروں کو بسایا۔دوسری جانب آبادکاری کے مخالف گروہوں کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں مزید بستیوں کی تعمیر ایک آزاد فلسطینی ریاست کی امیدوں کو پر پانی پھیردیتی ہے۔اس حوالے سے اسرائیل کے قریبی اتحادی امریکہ نے بھی اس اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes