سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

یورپی خطے بقان میں برفانی طوفان، ہر شے برف سے ڈھک گئی، معمولات زندگی شدید متاثرا

بلقان (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی خطے بلقان میں برفانی طوفان سے ہر شے برف سے ڈھک گئی، معمولات زندگی شدید متاثر ہوگئے۔بوسنیا میں بھی برفباری سے شاہراہیں بند ہوگئیں، کئی شہروں اور دیہاتوں کا رابطہ منقطع ہوگیا، ہنگامی حالات کے باعث 2 لاکھ گھرانے بجلی سے محروم ہوگئے، کروشیا میں برف کے نیچے دبنے والے 48 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔سلو وینیا اور مغربی سربیا میں بھی شدید برفباری ہوئی، لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے، جاپان میں بھی شدید برفباری ہوئی، عمارتوں سمیت ہر شے نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی، یونان میں بھی شدید بارش کے بعد برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔سیاحتی مقام آرا خووا میں گاڑیاں پھنس گئیں، پانچ کلومیٹر تک ٹریفک جام ہوگئی، انتظامیہ سڑک سے برف ہٹانے کے کام میں مصروف رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes