ہماری زندگی کے بیشتر دکھوں کے ہم خود ذمہ دار ہوتے ہیں جب ہم صاف دکھائی دینے والی سرخ جھنڈیوں کو نظر انداز کرتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ خوش رہنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے منفی سائن پر ہی راستہ بدل کر آگے بڑھ جائیے
فرزانہ افضل