سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

گھر کیوں خراب کیا؟ مالک مکان نے کرایہ داروں کو قتل کردیا

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک): کینیڈا میں مالک مکان اپنے گھر کی حالت خراب دیکھ کر مشتعل ہوگیا اور کرایہ داروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہر ہملٹن میں 28 سالہ نوجوان اپنی 27 سالہ منگیتر کے ہمراہ کرایے پر رہتا تھا۔ مالک مکان بھی دوسری منزل پر ہی رہائش پذیر تھا۔مالک مکان نے گھر کی خراب حالت پر کرایہ دار سے شکایت کی جس پر معمولی تلخ کلامی ہوگئی۔ مالک مکان اپنے پورشن میں گیا اور پستول لاکر جوڑے پر فائرنگ کردی جس میں دونوں کرایہ دار ہلاک ہوگئے۔بعد ازاں مالک مکان نے گرفتاری کے خوف سے خود کو گھر میں بند کرلیا۔ پڑوسیوں کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو مالک مکان نے باہر آنے سے انکار کردیا اور پولیس پر فائرنگ بھی کی۔جوابی فائرنگ میں 57 سالہ مالک مکان مارا گیا۔ واقعے کی مکمل تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes