سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کے تعاون سے کریٹیو مائنڈزمیڈیاکے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

ما نچسٹر(رپورٹ محمد اسحاق ہاشمی)ٹاک سہارا کے تعاون سے کریٹیو مائنڈزمیڈیاکے زیر اہتمام زبردست سیمینار کا انعقاد ہو ا،ٹاک سہارا کی طرف سے ربانہ،شگفتہ اور ثانیہ نے سیمینار میں شرکت کی،کریٹیو مائنڈزمیڈیا کی طرف سے ایگزیکٹیو ممبران عالیہ ہاشمی،سائرہ پونا والا،روبینہ راجہ،نبیلہ فاروق،کوثر اور اسماء نے اپنی خصوصی شرکت کو یقینی بنایا،سیمینار میں کثیر تعداد میں کمیونٹی کی خواتین نے شرکت کی،شرکاء نے کمیونٹی کیلئے خدمات پر فرزانہ افضل کی کاوشوں کو سراہا،فرزانہ افضل نے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کریٹیو مائنڈزمیڈیا ایک غیر سیاسی،غیر منافع بخش اور غیر مذہبی تنظیم ہے جو خواتین کی فلاح وبہبود کیلئے سرگرم عمل ہے،کریٹیو مائنڈزمیڈیا کے زیر اہتمام اب تک درجنوں پروگرام ہو چکے ہیں،ہماری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ کمیونٹی کی خواتین میں آگاہی فراہم کروں،مجھے خوشی ہے کہ کریٹیو مائنڈزمیڈیا کے ذریعے اب تک درجنوں خواتین مستفید ہو چکی ہیں،انشا ء اللہ خدمت کا سلسلہ جا ری رکھوں گی(18/04/2024)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes