سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پیٹرول کی قیمت کم نہیں ہوگی، وزیر مملکت پیٹرولیم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے روسی تیل آنے کی صورت میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے کمی کی خبروں کو مسترد کردیا۔توانائی سے متعلق تقریب سے خطاب میں مصدق ملک نے واضح کیا کہ روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی البتہ تیل کے زیادہ کارگو آنے کی صورت میں قیمت کم ہوسکتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ روس کا تیل بردار جہاز آئندہ دو ہفتوں میں پاکستان پہنچ جائے گا جس کے بعد پراسیس مکمل ہونے کے بعد روسی تیل مارکیٹ میں فروخت کیلیے پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے فیصلہ کیا ہے جس کے تحت دنیا میں جہاں بھی سستا تیل ملے گا ہم خریدیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes