سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پاکستان ہٹ لسٹ :100 امریکی اراکین کانگریس وزیر خارجہ بلنکن پر دبائو

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ)100 امریکی اراکین کانگریس پاکستان کے حوالے سے وزیر خارجہ بلنکن پر کیوں دباؤ ڈال رہے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی ہے ۔امریکی کانگریس کی ری پبلکن رکن ایلیسا سلاٹکن(Elissa Slotkin) نے کہا ہے کہ وہ 100 اراکین کانگریس سے وزیر خارجہ ٹونی بلنکن کو خط لکھوا رہی ہیں کہ وہ پاکستان میں جمہوری آزادیوں کے لیے دباؤ ڈالیں۔مشی گن میں پاکستانی ڈاکٹروں سے خطاب کرتے ہوئے ایلیسا سلاٹکن کا کہنا تھا ہماری کوشش ہے پاکستان میں جمہوری آزادی ہو، کوشش ہے پاکستان میں اظہار رائے اور جمع ہونے کی آزادی ہو، پاکستان میں اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کی آزادی ہونی چاہیے۔ایلیسا سلاٹکن کا کہنا تھا پاکستانی امریکن کمیونٹی میرے لیے بہت اہم ہے، پاکستان میں پچھلے چند سال جمہوریت کے لیے سخت رہے ہیں، جو جمہوری آزادیاں امریکیوں کو حاصل ہیں پاکستانیوں کو بھی ملنی چاہئیں، پاکستان میں یہ آزادی ہو کہ لوگ بتائیں حکومت کیسے قیادت کرے۔ان کا کہنا تھا 100 اراکین کانگریس سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھوا رہے ہیں، ٹونی بلنکن پاکستان میں جمہوری اقدار کے لیے دباؤ ڈالیں۔یاد رہے کہ ایلیسا سلاٹکن مشی گن سے ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن ہیں اور ایلیساسلاٹکن امریکی سینیٹ کا الیکشن بھی لڑ رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes