سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

واٹس ایپ : ویڈیو کال میں اسکرین شیئرنگ آپشن پیش

مینلوپارک(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ نے برق رفتاری سے اپنے نئے فیچرز پر کام کرتے ہوئے اب نئے ورژن میں ویڈیو کال میں گوگل میٹ کا آپشن پیش کیا ہے جس کے تحت اسکرین شیئرنگ آسانی سے کی جاسکتی ہے۔گوگل کے بی ٹا ورژن 2.23.11.19 میں یہ آپشن دیکھا جاسکتا ہے جس میں بعض صارفین نے نچلے حصے میں موجود نیوی گیشن بار میں معمولی تبدیلیاں بھی دیکھی ہیں۔ میٹا کمپنی کی اس اہم ایپ میں اب اینڈروئڈ صارفین کے لیے ویڈیو کال کے دوران اسکرین شیئرنگ کا آپشن پیش کیا گیا ہے۔ اس طرح ویڈیو کالنگ کو بامقصد اور بہتر بنایا جاسکے گا۔اس ضمن میں واٹس ایپ کی خبریں دینے والی ویب سائٹ ڈبلیو اے بی ٹا انفو نے بہت تفصیلات بھی دی ہیں۔ اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ واٹس ایپ کال میں اسکرین شیئرنگ کتنی آسان بنائی گئی ہے۔ کال کنٹرول ویو کے اندر ایک نیا آئکن بنایا گیا ہے جو اسکرین شیئر کھول دے گا۔ اس کے ساتھ ہی کال کرنے والے کی اسکرین پر کانٹینٹ نظر آئے گا، دوسرا شخص بھی اسے دیکھ سکے گا اور اسے ریکارڈ بھی کیا جاسکے گا۔اسی طرح صارفین درمیان میں اسے روک بھی سکے گا اور اس میں ترمیم بھی کرسکے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes