سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

مہندر سنگھ دھونی نے فینز کے لیے کون سا بڑا اعلان کردیا؟

احمد آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ کے سپراسٹار مہندر سنگھ دھونی نے اپنے فینز کو خوش خبری سنا دی۔مہندر سنگھ دھونی نے ایک انٹرویو میں انڈین پریمئیر لیگ( آئی پی ایل) سے ریٹائرمنٹ کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر کہا کہ اس وقت ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنا اچھا اور آسان ہوگا تاہم میں اگلے سیزن میں بھی کھیلنے کا خواہش مند ہوں۔دھونی کا کہنا تھا کہ وہ آئی پی ایل کا اگلا سیزن اپنے فینز کے لیے کھیلانا چاہتے ہیں اور یہ ان کی جانب سے اپنے مداحوں کو دیا گیا تحفہ ہوگا۔ اس سال میں جہاں بھی رہا مجھے بہت پیار اور محبت ملی۔ میرے لیے ایک سال اور آئی پی ایل کھیلنا مشکل ہوگا لیکن آئندہ 9 ماہ سخت محنت اور ٹریننگ کروں گا تاکہ اگلا سیزن اپنے مداحوں کے لیے کھیل سکوں۔آئی پی ایل کے فائنل میں دھونی کی ٹیم چنئی سپر کنگز نے گجرات ٹائٹنز کو شکست دے کر پانچویں دفعہ ٹرافی اپنے نام کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes