سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ممکنہ ایرانی حملہ : اسرائیلی عجائب گھر سے نوادرات کی محفوظ مقامات پرمنتقلی

یروشلم (ویب ڈیسک ) اسرائیل نے ایران کے ممکنہ حملے کے پیش نظر عجائب گھر سے نوادرات کی محفوظ مقامات پر منتقلی کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے ایک یرغمال شخص کو ہلاک اور 2 کو زخمی کیا ہے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران 24 گھنٹوں کے اندر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے جبکہ غزہ سٹی سے برطانوی میڈیا کے مطابق مشرق وسطیٰ میں حکام سمجھتے ہیں کہ اسرائیل پر حملے کا وقت آگیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق یہودی تیشا باؤ منا رہے ہیں، جو 12 اگست سے شروع ہو کر 13 اگست کو ختم ہوگا، تیشا باؤ پر یہودی پہلے اور دوسرے ٹیمپلز کی تباہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ دوسری جانب امریکا کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بڑے حملے کے لیے ہمیں تیار رہنا چاہیے، اسرائیل اپنا دفاع کرسکتا ہے اور اسرائیل کو دفاع میں مدد کے لیے امریکا موجود ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes