سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ملکی سیاسی صورتحال پر ق لیگ کی اے پی سی بلانے کی تجویز

لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی سیاسی صورتحال بارے مسلم لیگ ق کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی اے پی سی بلانے کی تجویز دیدی گئی۔اے پی سی بارے تجویز پر حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا، تجویز منظور ہونے پر اے پی سی میں تمام سیاسی اور دینی جماعتوں کو مدعو کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق ملکی سیاسی حالات میں بہتری کے لئے سیاسی قیادت کو ایک میز پر بٹھانے کا ارادہ رکھتی ہے، تحریک انصاف کو اے پی سی میں بلانے کے حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes