سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کیخلاف لندن میں ڈیجیٹل مہم شروع کی گئی

لندن ( ویب ڈیسک) تحریک کشمیر برطانیہ نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کیخلاف لندن میں ڈیجیٹل مہم شروع کردی، اجلاس کے خلاف اور بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کے خلاف سلوگنز اویزاں تھے ۔راجہ فہیم کیانی صدر تحریک کشمیربرطانیہ نے کہا اس ڈیجیٹل کمپین کا مقصد دنیا کو باور کروانا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی میں جی 20 اجلاس کروا کر اپنے 15 اکست 2019 کو کیے گئے غیر قانوی اقدامات اورمقبوضہ وادی میں بھارتی جنگی جرائم کے خلاف کلین چیٹ لینا چاہتا ہے ۔ سری نگر میں جی 20 کا اجلاس کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، تحریک کشمیر برطانیہ کی ڈیجیٹل وین نے لندن کے اہم مقامات کے ساتھ برطانوی پارلیمنٹ اور جی 20 ممالک کے لندن میں موجود سفارتخانوں کے باہر چکر لگا کر عوامی بیداری کے ساتھ ساتھ مقبوضہ وادی کے محکوم و مجبور کشمیری عوام کی فریاد پہنچائی جائے گی کہ عالمی طاقتوں کی بھارت کے مظالم پر خاموشی مجرمانہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes