سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

مشہور شاعر قتیل شفائی کودنیا سے رخصت ہوئے 22 برس بیت گئے

اسلام آباد(ـمانیٹرنگ ڈیسک)مشہور شاعر قتیل شفائی مرحوم کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 22 برس بیت گے۔ وہ برصغیر کے نامور شاعر اور معروف فلمی نغمہ نگار تھے۔ شاعری ان کا شوق ہی نہیں ایک پیشہ تھا یعنی فل ٹائم جاب تھی۔ انہیں غزل اور نظم کی صنف میں مہارت حاصل تھی۔ انہوں نے بے شمار معروف فلمی گانے لکھے۔ جو زبان زد عام ہوئے۔ انہوں نے پروگریسو رائٹرز موومنٹ کے نام سے ایک ادبی تحریک بھی چلائی۔ انہیں ان کی اعلٰی ادبی خدمات اور شاعری پر کئی ایوارڈز سے نوازا گیا۔ جن میں حکومت پاکستان کی جانب سے پرائڈ آف پرفارمنس، ہندوستان میں آدم جی لٹریری ایوارڈ اور امیر خسرو ایوارڈ دیا گیا۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی خدمات کے اعتراف میں انہیں چار عدد نگار ایوارڈز دیے گئے جس میں ایک ملینئم ایوارڈ بھی شامل تھا۔ قتیل شفائی 24 دسمبر 1919 کو انڈیا کے شہر ہری پور ہزارہ میں پیدا ہوئے اور 11 جولائی 2001 میں لاہور پاکستان میں وفات پائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
100% LikesVS
0% Dislikes