سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

لبنان: اسرائیلی حملوں میں مزید 38 شہری شہید، حزب اللہ کا جوابی کارروائی کا دعویٰ

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے بربریت جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 38 شہری شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے لبنان کی وادی بیقا اور بالبک میں 40 حملے کئے گئے، اسرائیلی حملوں میں 38شہری شہید جبکہ 54 سے زائد زخمی ہو گئے۔دو روز قبل صیہونی حملے میں منہدم ہونے والی عمارت سے 30 لاشیں نکال لی گئیں، اسرائیلی حملوں میں اب تک 3 ہزار 50 لبنانی شہری شہید، 13 ہزار 658 زخمی ہوچکے ہیں۔دوسری جانب حز ب اللہ کے اسرائیل کی فوجی تنصیبات اور مراکز کو ڈرون اور میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes