سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

عمران خان کی گرفتاری پر برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کا بیان

لندن ( ویب ڈیسک)عمران خان کی گرفتاری پر برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے بھی بیان جاری کردیا ۔ برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئےرشی سونک کا کہنا تھا کہ عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، ہم پر امن جمہوری عوامل کو سپورٹ کرتے ہیں اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں، پاکستان کی موجودہ صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم تمام فریقین سے درخواست کرتے ہیں کہ صبر و تحمل اور عدم تشدد کا مظاہرہ کریں ، مسائل کے حل کے لیے بات چیت کا راستہ اختیار کیا جائے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes