سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

طبی سہولیات کی عدم فراہمی، غزہ میں مہلک بیماریاں پھیل گئیں،ہلاکتیں شروع

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی رہنماؤں اور اداروں کی تنقید کے باوجود اسرائیل کی غزہ میں جارحیت جاری ہے، عالمی ادارہ صحت نے غزہ میں مہلک بیماریوں کے مزید پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ غزہ میں بنیادی ساز و سامان سمیت طبی سہولیات کی قلت کے باعث بیماریاں پھیل گئی ہیں، غزہ میں ایک لاکھ 80 ہزار افراد سانس کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ڈبلو ایچ او نے کہا کہ غزہ میں 1 لاکھ 36 ہزار 400 افراد ڈائیریا کے مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں، غزہ میں چکن پاکس کے 5330 جبکہ 42 ہزار 700 مریض جلدی امراض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ غزہ میں مریضوں تک ادویات نہ پہنچائی گئیں تو مزید مہلک بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes