سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر خارجہ سرگئی ایلینک کی ملاقات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے بیلاروس کے وزیر خارجہ سرگئی ایلینک نے ملاقات کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں بیلاروس کے وزیر خارجہ سرگئی ایلینک کا استقبال کیا، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر بات چیت کی گئی۔شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، دونوں رہنماؤں نے زراعت، سائنس، آئی ٹی، تعلیم اور ثقافت سمیت تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔وزیر خارجہ سرگئی ایلینک نے وزیراعظم کو صدر بیلا روس لوکاشینکو کا تہنیتی پیغام پہنچایا، انہوں نے کہا کہ بیلاروس پاکستان کو خطے کا اہم ملک سمجھتا ہے، علاقائی امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے سرگئی ایلینک کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے بھی آگاہ کیا، پاکستان اور بیلاروس 2024ء میں اپنے سفارتی تعلقات کی 30 ویں سالگرہ منائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes