سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

سعودی بریگیڈیئر جنرل جوان بیٹے کو بچاتے بچاتے سمندر میں ڈوب گئے

ریاض(سی ایم ایم رپورٹ) بیٹے کو بچانے کی کوشش میں بریگیڈیئر جنرل سالم بن مسلم آل عبید السھلی سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق بریگیڈیئر سالم بن مسلم اہل خانہ کے ساتھ ہاف مون بیچ پر پکنک منانے آئے تھے۔ سمندر میں نہاتے ہوئے ان کے بیٹے دور نکل گئے اور لہروں کے شکنجے میں پھنس گئے۔بریگیڈیئر سالم نے تیراکی کرتے ہوئے اپنے جوان بیٹے کو بچانے کی سمندر کی گہرائیوں میں اتر گئے اور بیٹے کو بچانے میں کامیاب ہوگئے تاہم ساحل تک پہنچتے پہنچتے وہ نڈھال ہو چکے تھے اور ایک بڑی لہر بریگیڈیئر سالم کو اپنے ساتھ بہا کر لے گئی۔بریگیڈیئر سالم بن مسلم کی اندوہناک موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سعودی فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ دلیر فوجی افسر سالم بن مسلم نے اپنے بیٹے کو بچاتے ہوئے جان کی بازی لگادی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes