سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

سارہ انعام قتل کیس: مرکزی ملزم شاہنواز امیر کا 342 کا بیان مکمل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کا 342 کا بیان مکمل ہوگیا۔کیس کی سماعت سیشن جج ناصر جاوید رانا نے کی، کیس کے تفتیشی افسر نواز علی کیس کے ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہوئے، پراسیکیوٹر حسن عباس ایڈووکیٹ بھی عدالت میں پیش ہوئے، شریک ملزمہ ثمینہ امیر شاہ حاضری سے مستقل استثنیٰ پر ہونے کے باوجود عدالت میں پیش ہوئیں۔سارہ انعام کے والد انعام الرحیم بھی عدالت میں پیش ہوئے، وکیل مدعی راؤ عبدالرحیم ایڈووکیٹ ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش نہ ہوئے، گزشتہ سماعت پر ملزم شاہنواز امیر کا 342 کا بیان مکمل نہ ہو سکا تھا۔عدالت نے ملزم شاہنواز سے استفسار کیا کہ اپنے دفاع میں کوئی بیان یا کسی قسم کا ثبوت پیش کرنا چاہتا ہے، ملزم شاہنواز امیر نے اگلی سماعت تک کچھ وقت دینے کی استدعا کی، عدالت نے آئندہ سماعت تک وقت دیتے ہوئے سماعت یکم نومبرتک ملتوی کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes