سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

روس کا یوکرین کے انرجی انفراسٹرکچر پر ڈرون حملہ، 7 شہری ہلاک

ماسکو(ویب ڈیسک ) روس نے یوکرین کے انرجی انفراسٹرکچر پر بڑا ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 7 شہری ہلاک ہوگئے۔روسی ڈرون حملے سے انرجی انفراسٹرکچر مکمل تباہ ہوگیا ، جس سے ملک میں بڑے پیمانے پر بلیک آؤٹ ہوگیا او ملک بھر سے بجلی غائب ہوگئی، روس کی جانب سے 127میزائل109ڈرنز داغے گئے ۔یہ روس کا یوکرین کے خلاف حالیہ ہفتوں میں سب سے بڑا حملہ تھا، یوکرین کی فضائیہ کے مطابق روسی ڈرونز اور متعدد کروز اور بیلسٹک میزائلوں نے یوکرین کے مشرقی، شمالی، جنوبی اور وسطی علاقوں کو نشانہ بنایا، یوکرینی دارالحکومت کیف میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔حملے سے ٹرینوں کے نظام خلل پیدا ہوگیااور ملک میں ہنگامی لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی ، حملے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور کیف کی طرف سے روس کے کرسک علاقے میں اپنی کارروائی میں نئی پیش رفت کا دعویٰ کرنے کے بعد آیا ہے۔صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ماسکو نے “سب سے بڑے روسی حملوں میں سے ایک” میں کم از کم127میزائل اور109ڈرون داغے ہیں۔یوکرینی صدر نے روس سے حملوں کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کیا ہے ، زیلنسکی کاکہنا ہے کہ مغربی ممالک روس کے اندر ہتھیاروں کے استعمال اور حملوں کی اجازت دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes