سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

دو بچوں کی ماں نے انٹرکے امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) دو بچوں کی ماں مسفرہ ناز نے نئی مثال قائم کرتے ہوئے کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کامرس پرائیوٹ کی تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ 5 سال کا بیٹا اور ڈھائی سال کی بیٹی کی دیکھ بھال کے ساتھ پانچ سال بعد پڑھائی شروع کی اورمسفرہ ناز نے پوزیشن اپنے نام کر لی۔ مسفرہ ناز نے بتایا کہ ہمارے معاشرے میں سمجھا جاتا ہے کہ جنریشن گیپ کی وجہ سے بڑوں کو سوچ سمجھ نہیں ہوتی مگر ایسا نہیں ہے پڑھائی کیلئے کوئی عمر نہیں ہوتی آنے والی نسل کیلئے میں رول ماڈل کے طور پر آج سامنے آئی ہوں۔انہوں نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ ایوارڈ لینے آئی ہوں۔ مسفرہ ناز نے چیئرمین آل پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسو سی ایشن حیدر علی کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے خاص ہم پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کیلئے پروگرام منعقد کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes