سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

خاتون ٹیچر کا 10 ویں جماعت کے طالبعلم کے ساتھ ’’رومانس ،تصویر سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں خاتون ٹیچر کا 10 ویں جماعت کے طالبعلم کے ساتھ ’’رومانوی‘‘ فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فوٹو شوٹ وائرل ہونے کے بعد حکام نے خاتون ٹیچر کو معطل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق مبینہ “فوٹو شوٹ” چکبالا پور میں ایک مطالعاتی دورے کے دوران ہوا۔حکام کے مطابق خاتون ٹیچر پشپالتھا آرمروگملا گاؤں کے گورنمنٹ ہائی اسکول کے ہیڈ ٹیچر ہیں۔ تصاویر میں خاتون کو طالب علم کو گلے لگاتے اور بوس و کنار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر صارفین نے خاتون ٹیچر کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے جبکہ لڑکے کے والدین نے ایجوکیشن آفیسر سے شکایت درج کرائی اور خاتون ٹیچر کے رویے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا۔سوشل میڈیا صارفین میں بھی غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ایک صارف نے کہا کہ “طالب علم کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے، وہ بے قصور نہیں ہے،” ایک صارف نے تبصرہ کیا “استاد عملی طور پر اپنے طالب علم کو محبت کے پوز بنانے کی تربیت دے رہی ہے۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes