سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

حماس کی کارروائیاں، 19 اسرائیلی فوجی ہلاک، 6 ٹینک،9 گاڑیاں تباہ

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس نے اسرائیلی فوج کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے افسر سمیت مزید 19 صیہونی فوجی مار دیئے، حملے میں 6 ٹینک اور 9 فوجی گاڑیاں بھی تباہ کر دی گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کے تازہ ترین حملے میں اسرائیلی افسر سمیت 19 ہلاکتیں ہوئیں ہیں، اس کے علاوہ اسرائیلی فوج کی بٹالین کے ہیڈکوارٹر پر دھاوا اور شیبا فارمز کے علاقے میں بٹالین پر ڈرون حملے سے بھی جانی نقصان کا دعویٰ کیا گیا ہے۔گزشتہ روز غزہ پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے لبنان سے اسرائیلی علاقے کریات شمونہ میں 12 راکٹ فائر کیے جس کی وجہ سے ہرطرف آگ ہی آگ لگ گئی، لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے بھی اسرائیل کی 19 فوجی چوکیوں پر حملے کیے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیان جاری کیا ہے کہ غزہ پٹی میں زمینی کارروائیوں کے دوران اب تک 25 اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ 260 فوجی اہلکار شدید زخمی ہو چکے، اسرائیلی فضائیہ نے 150 پروازوں کی مدد سے غزہ کی پٹی سے زخمیوں کو نکالا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes