سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جمائما نے عمران خان کے پوسٹر والے ٹرک کی تصویر شیئر کر دی

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی سکرین رائٹر اور فلم پروڈیوسر جمائما خان نے برطانیہ کی ہائی وے پر جاتے ایک ٹرک کی تصویر شیئر کی جس پر ان کے سابق شوہر عمران خان کا پوسٹر آویزاں تھا۔جمائما، جو برطانوی ہائی وے پر سفر کر رہی تھی، انہوں نے اپنی گاڑی سے آگے کچھ فاصلے پر ایک ٹرک کی تصویر شیئر کی جس کے پیچھے عمران خان کا بڑا سا پوسٹر لگا ہوا تھا۔عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے یہ دو تصاویر ہفتے کے روز ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیں جو مختلف سوشل میڈیا پیجز پر وائرل ہوگئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes