سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جعلی پاسپورٹ سکینڈل تحقیقات: 9 رکنی جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے جعلی پاسپورٹ سکینڈل کا جوائنٹ ٹاسک فورس سے تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔وزارت داخلہ نے 9 رکنی جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دے دی، ڈی جی آئی بی کی سربراہی میں ٹاسک فورس پاسپورٹ سکینڈل کی تحقیقات کرے گی، ٹاسک فورس میں آئی ایس آئی، ایم آئی، ایف آئی اے کے افسر شامل کر لئے گئے، ٹاسک فورس میں ایف بی آر، نادرا اور پی ٹی اے کے نمائندگان بھی شامل ہیں۔پاسپورٹ سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم ٹاسک فورس میں وزارت داخلہ حکام بھی شامل ہیں، وزرات داخلہ نے ٹاسک فورس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اس سے قبل وزارت داخلہ نے انکوائری کمیٹی قائم کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes