سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جسٹس جمال مندوخیل کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری نہ ہو سکا

جسٹس جمال مندوخیل نے اپنے نوٹ میں آرٹیکل 199 کے تحت انٹرا کورٹ اپیل کا حق دینے کے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا تھا کہ کیا آرٹیکل 199 کے تحت آئینی اختیار میں صدارتی آرڈیننس کے تحت اپیل کا حق دیا جا سکتا ہے، اس نوعیت کا معاملہ آٹھ رکنی لارجر بینچ کے سامنے زیر التواء ہے، عوامی اہمیت، بنیادی حقوق کے معاملات میں آرڈیننس یا پارلیمانی قانون سازی سے اپیل کا حق دیا جا سکتا ہے۔

جسٹس جمال خان مندوخیل نے اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب و اسلام آباد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے معاملہ 8 رکنی لارجر بینچ کے سامنے لگانے کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیا، جسٹس حسن اظہر رضوی نے جسٹس جمال مندوخیل کے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ معاملے پر اپنا الگ نوٹ لکھوں گا، دو رکنی بینچ نے معاملہ ٹائی ہونے پر مناسب احکامات کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes