سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ترک قوم اپنے فیصلے خود کرتی ہے مغرب نہیں، صدر طیب اردوان

استنبول:(سی ایم ایم رپورٹ) ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ کے عوام اپنے ملک کے لیے فیصلے خود کرتے ہیں مغرب نہیں۔حالیہ صدارتی انتخابات میں ترکیہ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے والے صدر طیب اردوان نے بیان میں کہا کہ کوئی سمجھوتہ کیے بغیر ترکیہ پر ترقی کے دروازے کھول دئیے۔ دوبارہ صدارت کی ذمہ داری ملنے کے بعد ہم سب مل کر اسے ترکیہ کی صدی بنائیں گے۔ یہ وقت متحد ہونے اور کام کرنے کا ہے۔صدر اردوان نے مزید کہا کہ سلطنت عثمانیہ کو استنبول فتح کیے ہوئے 570 برس مکمل ہوگئے جو ہماری تاریخ کا فیصلہ کن موڑ تھا۔ حالیہ صدارتی الیکشن بھی ترکیہ کے لیے ایسا ہی ٹرننگ پوائنٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری اولین ذمہ داری 6 فروری کے زلزلے میں تباہ ہونے والے شہروں کی آبادکاری ہے۔ ہم لوگوں کی زندگی کو بہتر بنائیں گے اور مہنگائی کم کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes