سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

بھارت میں ایک اور ’ہم جنس پرست جوڑے‘ نے شادی کرلی

نئی دہلی ()بھارت میں 27 برس کی ڈمپل اور ان کی 21 سالہ گرل فرینڈ منیشا نے شادی کرلی جس میں دونوں کے اہل خانہ بھی شامل ہوئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سکھ برادری سے تعلق رکھنے والی ڈمپل اور ہندو دلت منیشا کافی عرصے سے دوستی تھی اور وہ شادی کرنا چاہتی تھیں لیکن ان کے خاندان والے راضی نہ تھے۔تاہم ڈمپل جو نوجوانی کے زمانے سے لڑکوں کی طرح بال رکھنے اور مردانہ لباس پہننے کی عادی تھی نے بالآخر اپنے والدین کو منالیا جس کے بعد منیشیا کے والدین بھی راضی ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes