سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

بنگلہ دیش: سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی، 57 لاکھ افراد متاثر

ڈھاکہ(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 23 افراد ہلاک جبکہ 57 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی حکام کے مطابق بارشوں اور سیلاب کے باعث 11 اضلاع میں 12 لاکھ 40 ہزار خاندان پھنسے ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ تقریباً 4 لاکھ 70 ہزار افراد نے سیلاب زدہ علاقوں میں 3500 شیلٹرز میں پناہ لی ہے۔اس حوالےسے بنگلہ دیش کے محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون بارشیں جاری رہیں تو سیلاب کی صورتِ حال برقرار رہ سکتی ہے, بنگلہ دیشی وزارتِ زراعت کے مطابق وسیع علاقے پانی میں ڈوبے رہنے سے فصلوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔خیال رہے کہ مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ 1988 کے بعد اتنی شدید بارشیں نہیں دیکھی گئی تھیں اور اس سال گزشتہ 37 سالوں کی بدترین سیلابی تباہی ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes