سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

برٹش ایئرویز کی نئی یونیفارم میں حجاب کبھی شامل

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برٹش ایئرویز کی طرف سے اپنی نئی یونیفارم میں حجاب اور جمپ سوٹ کو بھی شامل کر لیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پڑھ لو‘ کی طرف سے اپنے فیس بک پیج پر ایک پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ 20سال میں پہلی بار برٹش ایئرویز کی طرف سے یونیفارم میں حجاب اور جمپ سوٹ کو شامل کیا گیا ہے۔فضائی کمپنی کے عملے میں شامل خواتین اب جمپ سوٹ پہنا کریں گی اور اگر ان کی خواہش ہو گی تو وہ حجاب بھی پہن سکیں گی۔برٹش ایئرویز کی یہ نئی یونیفارم برطانیہ کے معروف فیشن ڈیزائنر اور ٹیلر اوزویلڈ بوٹینگ، او بی ای کی طرف سے تیار کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes