سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

برطانیہ کی اکثریت شاہی خاندان سے کوئی دلچسپی نہیں رکھتی: سروے میں انکشاف

لندن (ویب ڈیسک ) برطانیہ کے جوان لوگوں میں 70 فیصد افراد کو شاہی خاندان سے کوئی دلچسپی ہی نہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کی جانب سے شائع کردہ سروے میں برطانیہ کے ان لوگوں کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں شاہی خاندان سے کوئی دلچسپی ہے۔ یہ سروے برطانوی شاہ چارلس کی رسم تاج پوشی سے ایک دن قبل شائع کیا گیا تھا۔سروے کے مطابق 18 سال سے 24 سال تک کے 70 فیصد نوجوان ایسے ہیں جو تاج پوشی کی رسم میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔ اسی طرح 25 سے 49 سال کی عمر کے 64 فیصد افراد، 50 سے 64 سال کے 53 فیصد اور 65 اور اس سے زیادہ عمر کے 42 فیصد لوگوں نے بھی اس حوالے سے کسی قسم کی دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ سروے میں بتایا گیا کہ مجموعی طور پر برطانیہ کے 54 فیصد افراد کا ماننا ہے کہ انہیں بادشاہی نظام میں دلچسپی ہے جبکہ ملک کا ایک بڑا حصہ (58 فیصد) اب بھی اس نظام میں دلچسپی نہیں رکھتا۔ خیال رہے کہ برطانیہ میں گزشتہ روز ہونے والی رسمِ تاج پوشی پر کئی سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes