سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

برطانیہ میں جنسی سکینڈل :کمسن لڑکی سے فحش تصاویر مانگنے کا انکشاف

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی ٹی وی کی مقبول شخصیت کا کمسن لڑکی سے جنسی اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لڑکی کی فحش تصاویر کے بدلے برطانوی ٹی وی کے میزبان نے 35 ہزار پاؤنڈ دیے۔نجی ٹی وی کے مطابق لڑکی کی والدہ نے برطانوی اخبار کو بتایا کہ اس کی بیٹی 17 سال کی تھی جب سے ٹی وی شخصیت سے رابطے میں تھی اوراب اس کی عمر 20 برس ہے۔لڑکی کی والدہ کے مطابق فحش تصاویر کے بدلے بھیجی گئی رقم اس کی بیٹی کوکین کا نشہ کرنے کیلئے استعمال کرتی رہی، نتیجہ یہ نکلا کہ کبھی خوش وخرم رہنے والی بیٹی اب نشے میں دھت بد روح بن گئی ہے۔لڑکی کی والدہ نے کہا کہ اس نے برطانوی ٹی وی سے رابطہ کر کے کہا کہ اس شخص کو کہیں فحش تصاویر مانگنا اور رقم بھیجنا بند کرے مگر متعلقہ شخص رقم بھیجتا رہا تھا جس پر اس نے اخبار سے رابطہ کیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق اب برطانوی ٹی وی نے اپنے ٹاپ اسٹار کو آف ائیر کردیا ہے جبکہ اسکینڈل سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes