سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا
اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

بانی سی ای او کریٹیو ما ئنڈزمیڈیا فرزانہ افضل کی طرف سے عید ملن پارٹی کا انعقاد

مانچسٹر(رپورٹ محمد اسحاق ہاشمی)برطانیہ کی معروف کالم نگار،شاعرہ،بزنس وومن اور کریٹیو ما ئنڈزمیڈیا کی با نی سی ای اوفرزانہ افضل نے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا،عید ملن پارٹی میں پاکستانی قونصلیٹ ما نچسٹر میں تعینات قونصل جنرل طارق وزیر خان،کمیونٹی ویلفیئر اتاشی مصباح نو رین،سرفراز گوندل،کمیونٹی لیڈر عالیہ ہاشمی،ایزی منی کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر لیاقت ملک،نادیہ طارق وزیر،سماجی رہنما رضیہ چو ہدری،سماجی رہنما سیما شیخ،حسنہ زوالفقارمہر،اوپن کچن ما نچسٹر کے بانی شہزاد مرزا،سماجی رہنما وکیل محمد شاہد،عمر برولہ،سی ایم ایم کی ایگزیکٹیو ممبر ان سائرہ پونا والا،روبینہ راجہ،نبیلہ فاروق،مشعل عقیل،مصطفی مغل،چو ہدری اسحاق،وسیم چو ہدری،محمود اصغر چو ہدری،عامر مقصود،صابرہ نا ہید،سمیرا اشرف،اقبال صدیقی،پامیلا ملک نے شرکت کی،سی ایم ایم کی چیئرپر سن فرزانہ افضل نے برطا نیہ کے سینئر صحافی عارف چو ہدری کو سالگر ہ پر خصوصی مبا رکباد پیش کر تے ہوئے سالگرہ کا کیک کاٹا،عید ملن پارٹی کی میزبانی کے فرائض فرزانہ افضل،سینئر صحافی اعجاز افضل شیخ اور سائرہ پونا والانے ادا کیے،قونصل جنرل طارق وزیر خان نے کہا کہ فرزانہ افضل سماجی طور پر انتہائی متحرک خاتون ہیں،فرزانہ افضل خواتین کی فلاح وبہبود کیلئے ہمیشہ پروگرام کرواتی ہیں اور آج انہوں نے میرے استاد جیسے عارف چو ہدری کی سا لگرہ کا کیک کا ٹ کر زندہ مثال پیش کر دی،کمیونٹی ویلفیئر اتاشی مصبا ح نو رین نے کہا کہ عید ملن پارٹی میں سب کو ملکر مجھے بہت اچھا لگا اور ہم اس سے بہت خوب لطف اندوز ہوئے ہیں،عید ملن پارٹی کی خاص بات سینئر صحافی عارف چو ہدری کی صیغہ راز میں رکھی گئی سالگرہ کے کیک کاٹنے کی تقریب تھی،سماجی رہنما سیما شیخ،سائرہ پونا والا نے بھی عید ملن پارٹی کو کمیونٹی کے اندر با ہمی اتحاد واتفاق اور میل جو ل کا بہانہ قراردیا،ما ہر امراض قلب داکٹر امجد خان،جذبہ نیوز کے ڈائریکٹر محمود اصغر چو ہدری نے بھی تقریب میں خصوصی طور پر اپنی شرکت کو یقینی بنایا
26-4-2024

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes