سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

امریکا کی اسرائیل کیلئے 20 ارب ڈالرز کے ہتھیاروں کی منظوری

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکا نے اسرائیل کو 20 ارب ڈالرز کے لڑاکا طیاروں اور دیگر فوجی ساز و سامان فروخت کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کا بتانا ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے تقریباً 19 ارب ڈالرز مالیت کے ایف 15 جیٹ طیارے، 774 ملین ڈالرز مالیت کے ٹینک کارتوس، 60 ملین ڈالرز سے زائد مالیت کے دھماکا خیز مارٹر کارتوس اور 583 ملین ڈالرز مالیت کی فوجی گاڑیوں کی فروخت کی منظوری دی ہے۔امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ایف 15 طیاروں کی فراہمی 2029ء میں شروع ہو جائے گی، اسرائیل کے موجودہ بیڑے کو اَپ گریڈ کر کے اس میں ریڈار اور محفوظ مواصلاتی آلات شامل کیے جائیں گے۔امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ایف 15 طیاروں پر اپنے نوٹس میں کہا ہے کہ یہ امریکی قومی مفادات کے لیے ضروری ہے کہ وہ اسرائیل کی مضبوط اور دفاعی صلاحیت کو تیار کرنے اور اسے برقرار رکھنے میں مدد کرے۔دوسری جانب اسرائیل کے وزیرِ دفاع نے امریکی حکام کا شکریہ ادا کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes