سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

‘الیکشن 90 دن میں کرائیں’، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں پیپلز پارٹی کا اصرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں الیکشن 90 روز میں ہی کرانے پر زور دیا۔اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں نیئر بخاری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے سامنے اپنا مؤقف رکھ دیا ہے، الیکشن کمیشن نے جواب دیا ہے کہ میٹنگ کرکے بتائيں گے ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کیوں کنفیوز ہے ، یہ اس سے پوچھیں۔پی پی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے سامنے اپنے خدشات رکھ دیے ہیں، الیکشن کمیشن کو بتایا کہ حلقہ بندیوں میں اتنا وقت درکار نہیں جتنا کہا گیا ہے، سی سی آئی میں مردم شماری کی منظوری دی گئی، جب سیٹیں تبدیل ہوتی ہیں تو آئینی ترمیم کرنا پڑتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes