سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

اسرائیل کے جنوبی لبنان اور بیروت ایئرپورٹ کے اطراف میں حملے، متعدد افراد جاں بحق

بیروت (ویب ڈیسک) اسرائیل کے جنوبی لبنان اور بیروت ایئرپورٹ کے اطراف حملے میں کئی افراد جاں بحق ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ بیروت کے جنوبی نواحی علاقے میں حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے کمانڈ سینٹرز اور ہتھیاروں کے ڈپو پر حملہ کیا، اسرائیلی فضائیہ نے بیروت کے نواحی علاقے میں کمانڈ سینٹرز، ہتھیاروں کے ڈپو اور انفراسٹرکچر پر حملے کیے ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ اہداف ایک شہری علاقے کے وسط میں واقع تھے، حزب اللہ لبنانی شہریوں کا انسانی ڈھال کے طور پر استحصال کر رہی ہے، حملے سے قبل شہریوں کو خطرات کو کم کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے تھے، گولہ بارود کے استعمال میں درستی کو مد نظر رکھا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے رفیق حریری بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب علاقوں کو نشانہ بنایا، اسرائیلی طیاروں کی جانب سے شدید فضائی حملوں کے باوجود ہوائی اڈا بدستور کام کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes