سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

اسرائیل کا جدید جنگی طیاروں کے حصول کیلئے امریکی کمپنی سے معاہدہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے جدید امریکی جنگی طیاروں کے لیے امریکی کمپنی سے 5.2 ارب ڈالر کا معاہدہ کرلیا۔معاہدے کے تحت اسرائیل امریکی کمپنی بوئنگ سے 25 جدید ایف 15 جنگی طیارے حاصل کرے گا۔یہ معاہدہ رواں سال اسرائیل کے لیے منظور کی جانے والی امریکی امداد کا حصہ ہے۔معاہدہ اسرائیل کو جدید ایف 15 طیاروں کی فراہمی 2031 میں شروع ہوگی اور ہر سال 4 سے 6 طیارے فراہم کیے جائیں گے۔اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق نئے طیارے زیادہ طویل پرواز کرسکیں گے اور زیادہ گولہ بارود لے جاسکیں گے۔خیال رہے کہ امریکا 7 اکتوبر 2023 کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک اسرائیل کو 40 ارب ڈالر کے ہتھیار فراہم کرنے کے معاہدے کرچکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes