سی ایم ایم رپورٹ

اہم خبریں
  • غزہ پناہ گزین کیمپ میں گاڑی پر اسرائیلی فورسز کی بمباری، 5 صحافی شہید
  • بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا
  • موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
  • غزہ میں 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید
  • خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
  • سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے
  • جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلان
  • روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں پرتشدد کارروائیاں جاری، مزید69فلسطینی شہید

غزہ(نیوزایجنسیاں) غزہ کے مظلوم نہتے فلسطینیوں پر صیہونی بربریت میں کمی نہ آسکی، اسرائیلی گولہ باری سے مزید 69فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نےغزہ کے اطراف میں ڈرون حملے اور گولہ باری کی جس سے 69فلسطینی شہید ہوئے، حملوں کے دوران جبالیہ پناہ گزین کیمپ کونشانہ بنایا گیا جس میں 6فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہوئے۔واضح رہے اب تک اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملوں سے شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 40ہزار74ہو گئی۔دوسری جانب حماس نے قطر میں ہونے والے جنگ بندی مذاکرات پر امریکی موقف کو مسترد کر دیا،امریکا کا غزہ جنگ بندی مذاکرات پر کامیابی کا تاثر دینا جان بوجھ کر انجان بننے کی کوشش ہے۔حماس کا مزید کہنا ہے کہ امریکی صدر کی کامیاب جنگ بندی مذاکرات پر امید بھی وہم کا شکار ہے،قطر میں مذاکرات کے بعد کہنا کہ جنگ بندی کے قریب ہیں، ہم اس کو مسترد کرتے ہیں ،غزہ جنگ بندی مذاکرات میں کوئی حقیقت نہیں اور نہ مستقبل میں ہوگی، جنگ بندی مذاکرات میں صرف امریکی حکم کو نافذ کیا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Array
50% LikesVS
50% Dislikes